مندرجات کا رخ کریں

اکبر نامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکبر نامہ
(فارسی میں: اکبر نامہ‎ ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف ابوالفضل   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع اکبر   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابوالفضل شہنشاہ اکبر اعظم کو اکبر نامہ پیش کرتے ہوئے

اکبر نامہ ایک کتاب ہے جس کو ابوالفضل نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے زندگی کے احوال و قصہ ہے۔ یہ کتاب فارسی زبان میں لکھی گئی تھی۔ اس کتاب کی تین جلدیں ہیں۔ پہلی جِلد تیمور،بابر اور ہمایوں وغیرہ کے دور اور خاندان کو بیان کرتی ہے۔ اور دوسری جِلد (آئینِ اکبری) اور تیسری جلد اکبر کے زمانے تا مرگ تک کو بیان کرتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]