مندرجات کا رخ کریں

ہاشمی رفسنجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اکبر ہاشمی رفسنجانی سے رجوع مکرر)
ہاشمی رفسنجانی
(فارسی میں: اکبر هاشمی رفسنجانی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اگست 1934ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جنوری 2017ء (83 سال)[5][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران ،  تجریش   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بہشت زہرا ،  حرم سید روح اللہ خمینی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد فائزہ ہاشمی۔   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1980  – 3 اگست 1989 
حلقہ انتخاب تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر  
اسپیکر ایرانی پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جولا‎ئی 1980  – 3 اگست 1989 
 
مہدی کروبی  
رکن ایکسپرٹ اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اگست 1983  – 8 جنوری 2017 
صدر ایران (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 اگست 1989  – 2 اگست 1997 
سید علی خامنہ ای  
محمد خاتمی  
سربراہ مجمع تشخیص مصلحت نظام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اکتوبر 1989  – 8 جنوری 2017 
سید علی خامنہ ای  
محمود ہاشمی شاہرودی  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اصفہان
جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاد آیت اللہ منتظری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  مصنف ،  کارجو ،  آخوند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں ایران عراق جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
ہاشمی رفسنجانی
(فارسی میں: اکبر هاشمی رفسنجانی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Rafsanjani in the 1980s
تفصیل= Rafsanjani in the 1980s

President of Iran 4th
مدت منصب
16 August 1989 – 3 August 1997
Ali Khamenei
محمد خاتمی
Chairperson of Expediency Discernment Council
مدت منصب
4 October 1989 – 8 January 2017
Ali Khamenei
محمود ہاشمی شاہرودی
Chairman of the Assembly of Experts
مدت منصب
25 July 2007 – 8 March 2011
Ali Meshkini
محمد رضا مہدوی کنی
Speaker of the Parliament of Iran 18th
مدت منصب
28 July 1980 – 3 August 1989
Javad Saeed
مہدی کروبی
Member of the مجلس خبرگان رہبری
مدت منصب
15 August 1983 – 8 January 2017
ووٹ 2,301,492 (5th term)
Tehran's Friday Prayer Temporary Imam
مدت منصب
3 July 1981 – 17 July 2009
Member of the مجلس ایران
مدت منصب
28 May 1980 – 3 August 1989
ووٹ 1,891,264 (81.9%; 2nd term)
Minister of Interior
مدت منصب
17 November 1979 – 27 February 1980
Hashem Sabbaghian
محمد رضا مہدوی کنی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اگست 1934ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جنوری 2017ء (83 سال)[5][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران ،  تجریش   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بہشت زہرا ،  حرم سید روح اللہ خمینی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اصفہان
جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ آیت اللہ منتظری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  مصنف ،  کارجو ،  آخوند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری ایران
شاخ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر Second-in-command, ايرانی افواج کا مشترکہ اسٹاف
لڑائیاں اور جنگیں ایران عراق جنگ
اعزازات
دستخط

پورا نام اکبر ہاشمی رفسنجانی ایرانی سیاست دان۔ دو بار ایران کے صدر منتخب ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک دفعہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر بھی رہے۔ بطورِ صدر انھوں نے ایران میں سیاسی ترقی سے زیادہ معاشی ترقی پر زور دیا جس پر ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے ملک میں معاشرتی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات سامنے آئے۔

ہاشمی رفسنجانی 1988 میں ایران عراق جنگ کے آخری برس ایرانی افواج کے کمانڈر مقرر ہوئے اور انھوں نے ہی اس جنگ کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد قبول کی تھی۔

1990 کے اوائل میں لبنان سے غیر ملکی مغویوں کی رہائی میں بھی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے خالق آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی کے ہم جماعت بھی رہے۔ 2005ء میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر محمود احمدی نژاد کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں مطلوبہ اکثریت حاصل نہ ہوئی تو دوبارہ انتخاب ہوا جس میں احمدی نژاد نے باسٹھ فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hashemi-Rafsanjani — بنام: Hashemi Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب پ ت فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/175079268 — بنام: Akbar Hashemi Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پ ت عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rafsandjani-ali-akbar-hashemi — بنام: Ali Akbar Hashemi Rafsandjani
  4. ^ ا ب پ ت Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017927 — بنام: Ali Akbar Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Iran's ex-President Rafsanjani dies at 82