اکرام اللہ گنڈاپور
Jump to navigation
Jump to search
اکرام اللہ گنڈاپور | |
---|---|
وزیر زراعت | |
مدت منصب 7 مئی 2014ء – 28 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1962 ڈیرہ اسماعیل خان |
وفات | 22 جولائی 2018 (55–56 سال) ڈیرہ اسماعیل خان |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
رشتے دار | اسرار اللہ خان گنڈاپور (بھائی) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
ترمیم ![]() |
سردار اکرام اللہ خان گنڈاپور (متوفی 22 جولائی 2018ء) ایک پاکستانی سیاست دان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما[1] تھے۔ وہ صوبائی وزیر زراعت رہے۔[2][3][4] وہ اپنے بھائی کی نشست پر ضمنی انتخابات کے ذریعے منتخب ہوئے تھے۔[5][6][7][8]
اکرام اللہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کولاچی خودکش دھماکے میں شدید زخمی ہوئے اور وفات پا گئے۔[9]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "PTI MPA Sardar Ikramullah Gandapur"۔ www.awamipolitics.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "Sardar Ikramullah Gandapur"۔ www.pakp.gov.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "SARDAR IKRAM ULLAH KHAN GANDAPUR"۔ www.radiotnn.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "Khyber Pakhtunkhwa Minister for Agriculture, Sardar Ikramullah Khan Gandapur"۔ خیبر نیوز۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "Sardar Ikramullah Khan Gandapur is likely to take oath"۔ ڈان (اخبار)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "PK-67 constituency: PTI's Ikramullah Gandapur romps home in DI Khan by-polls"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "DI Khan PK-67 By-Poll: PTI Candidate Ikramullah Gandapur Won Getting 28073 Votes"۔ www.unewstv.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "PTI candidate Ikramullah Gandapur wins PK-67 by-election"۔ www.sananews.net۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ PTI's Ikramullah Khan Gandapur martyred in DI Khan suicide blast | The Express Tribune
زمرہ جات:
- 1962ء کی پیدائشیں
- 2018ء کی وفیات
- 22 جولائی کی وفیات
- صفحات مع خاصیت P570
- صفحات مع خاصیت P20
- صفحات مع خاصیت P102
- صفحات مع خاصیت P856
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستان میں دہشتگردی سے اموات
- پاکستان میں دہشتگردی کا شکار شخصیات
- خیبر پختونخوا ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی شخصیات
- گنڈا پور خاندان
- مقتول پاکستانی سیاست دان