اکشرا گوڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اکشرا گوڑا
معلومات شخصیت
پیدائش 24 دسمبر 1991ء (عمر 27 سال)
بنگلور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 2011–تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

اکشرا گوڑا (پیدائش: ہرینی گوڑا؛ 24 دسمبر 1991ء بمقام بنگلور، کرناٹک) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ اس نے بالی وڈ اور تمل فلموں میں اداکاری کی ہے۔ اس کے علاوہ اس نے بہت سارے اشتہارات میں ماڈل کی حیثیت سے کام کیا ہے۔ اس کی پہلی بالی وڈ فلم ہدایتکار پریا درشن کی 2013ء بنی رنگریز ہے۔[1]

فلموں کی فہرست[ترمیم]

سال فلم کردار زبان مزید
2011 اویارترو 420 دیوتا تمل
چٹکابرے - دے شیڈز آف گرے پلک گریوال ہندوستانی میلہ فلم
2012 توپاکی شویتا تمل خصوصی ظہور
2013 رنگریز جاسمین ہندوستانی بالی وڈ کی شروعاتی فلم
ارمبم دیکشا تمل
2014 ارومبو کتیرئی رقاصہ تمل خصوصی ظہور
2017 بوگان اکشرا تمل
سنگلی بنگلی کادھوا تورائے تمل خصوصی ظہور
مایاون تمل فلم بندی جاری
2017 پریمادلی سپنا کنڑا فلم بندی جاری

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cinematographer Santosh Sivan's recommendation lands the newbie in Priyadarshan's film"۔ MID DAY India۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2013۔

بیرونی روابط[ترمیم]