اکشواکو خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پرانک ادب کے مطابق اِکشواکو ونش یا اِکشواکو خاندان ایک شاہی سلسلہ تھا[1] جس کی بنیاد افسانوی بادشاہ اکشواکو نے رکھی تھی۔ اکشواکو کا لفظی مطلب "کڑوا کھیرا [Citrullus colocynthis - نباتيات]" ہے۔[2] اس شاہی سلسلے کو سوریا ونش بھی کہا جاتا ہے۔ بھگوان رام کا تعلق اِکشواکو خاندان سے تھا۔[3] 24 میں سے 22 جین تیرتھنکروں کا تعلق اس خاندان سے تھا۔[4] بدھ کتب مقدسہ میں شہزادہ سدھارتھ کا تعلق بھی اسی خاندان سے بتایا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Geography of Rigvedic India, M.L. Bhargava, Lucknow 1964, pp. 15-18, 46-49, 92-98, 100-/1, 136
  2. کلاز گلاشوف۔ "سنسکرت ڈکشنری فار اِسپوکن سنسکرت"۔ spokensanskrit.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-18۔
  3. زمر 1952، صفحہ۔ 218.
  4. زمر 1952، صفحہ۔ 220.

ماخذ[ترمیم]