اکشے چندر سرکار
ظاہری ہیئت
| اکشے چندر سرکار | |
|---|---|
| (بنگالی میں: অক্ষয়চন্দ্র সরকার) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 11 دسمبر 1846 چنسورہ، ہوگلی، ہند |
| وفات | 2 اکتوبر، 1917ء (عمر 70 سال) کلکتہ، ہند |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
| پیشہ | مصنف ، شاعر ، ادبی نقاد |
| مادری زبان | بنگلہ |
| پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
| درستی - ترمیم | |
اکشے چندر سرکار (بنگالی: অক্ষয়চন্দ্র সরকার)؛ (11 دسمبر 1846ء – 2 اکتوبر 1917ء) بنگالی ادب کے ایک شاعر، مدیر اور ادبی نقاد تھے۔ وہ ہفتہ وار جریدہ ”شادا رانی“ (সাধারনী) کے مدیر تھے۔[1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sarkar, Akshay Chandra Biography"۔ Banglapedia National Encyclopedia of Bangladesh۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-26
- ↑ Prafulla Chakrabarti۔ "Chinsura"۔ banglapedia۔ 2015-07-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-23
- ↑ Sengupta, Subodh Chandra and Bose, Anjali (editors), 1998 edition, Sansad Bangali Charitabhidhan (Biographical dictionary) Vol I, (بزبان بنگالی), p. 50, ISBN 978-81-85626-65-9
