مندرجات کا رخ کریں

اکلیلی مصمتات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اکلیلی مصمتات (coronal consonant) یا فرقی مصمتات ایسے مصمتے ہیں جو زبان کے اگلے لچکدار حصے سے ادا کیے جاتے ہیں۔ کورونل مصمتوں میں زبان کی پوزیشن مختلف ہو سکتی ہے۔ زبان کے اگلے حصے کی نوک (tip) سے ادا کیے جانے والے مصمتے برنوکی مصمتے ہیں اور اگلے اوپر والے چپٹے حصے (blade) سے ادا کیے جائیں تو وہ ورقی مصمتے ہیں اور اگر زبان کے نیچے والا حصہ چھوئے تو وہ ذیلی راسی مصمتے ہیں۔ اردو زبان میں درج ذیل اکلیلی مصمتات پائے جاتے ہیں جنہیں ان حروف صحیح سے ظاہر کیا جاتا ہے:ت ٹ د ڈ ر ز ژ س ش ل ن وغیرہ۔

مقام ادائیگی

[ترمیم]

زبان کے لچک دار حصے سے کئی مخارج پر ادائیگی ممکن ہے جن میں دندانی، لثوی، بعد لثوی، معکوسی/کوزی اور کسی حد تک قبل حنکی (pre palatal) شامل ہیں۔

Coronal sibilants
IPA
symbol
meaning
place
of articulation
passive
(mouth)
دندانی مصمتات
advanced
(denti-alveolar)
لثوی مصمتات
retracted
(بعد لثوی مصمتات)
active
(tongue)
برنوکی مصمتے
ورقی مصمتے
ʂ معکوسی مصمتے
secondary palatalized coronal
ɕ alveolo-palatal
ʃ palato-alveolar
labialized coronal
velarized coronal
pharyngealized coronal
voice-onset time ہکاری مصمتے coronal

مثالیں

[ترمیم]
مختلف زبانوں میں پائے جانے والے اکلیلی مصمتے
(معکوسی مصمتات وغیرہ کے بغیر)
آئی پی اے
علامت
مصمتے کا نام مثال آئی پی اے
z Voiced alveolar fricative zoo /zu:/
s Voiceless alveolar fricative sea /si:/
ð Voiced dental fricative that /ðæt/
θ Voiceless dental fricative thud /θʌd/
ʒ Voiced postalveolar fricative vision /vɪʒən/
ʃ Voiceless postalveolar fricative she /ʃi:/
n Alveolar nasal name /neɪm/
d Voiced alveolar stop day /deɪ/
t Voiceless alveolar stop tea /ti:/
ɹ Alveolar approximant reef /ɹi:f/
l Lateral alveolar approximant lift /lɪft/
r Alveolar trill Spanish perro /pero/
ɾ Alveolar tap Spanish pero /peɾo/

مزید پڑھیے

[ترمیم]
  • Peter Ladefoged [انگریزی میں]; Ian Maddieson [انگریزی میں] (1996). The Sounds of the World's Languages (بزبان انگریزی). Oxford: Blackwell. ISBN:0-631-19815-6.