اکنگام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Akingam
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
ضلعاننت ناگ
بلندی1,950 میل (6,400 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل5,007
زبانیں
 • سرکاریاردو, کشمیری زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹJK03
ویب سائٹwww.anantnag.nic.in

اکنگام وادی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا ایک مشہور گاؤں ہے۔ یہ لال چوک اننت ناگ سے تقریباً 12 کلومیٹر دور ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

اکنگام 33°42′N 75°20′E / 33.70°N 75.33°E / 33.70; 75.33 پر واقع ہے۔ یہ ایک خوبصورت پہاڑ کے دامن میں بسا ہے۔

سہولیات[ترمیم]

اکنگام میں گورنمنٹ ہاییر سیکنڈری اسکول، جموں و کشمیر بینک اور بہت ساری سہولیات موجود ہیں .

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بھارت

وادی کشمیر