اگاتھا کرسٹی
| اگاتھا کرسٹی | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Dame Agatha Mary Clarissa Christie, Lady Mallowan, DBE) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Agatha Mary Clarissa Miller)[1] |
| پیدائش | 15 ستمبر 1890ء [2][3][4][5][6][7][8] ٹرکائے [9][10]، ایش فیلڈ، ٹورکی [11] |
| وفات | 12 جنوری 1976ء (86 سال)[2][3][4][5][6][7][8] والینجفورڈ [10] |
| مدفن | چولسیی |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| رکنیت | رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
| عارضہ | مرگی [12] |
| شریک حیات | میکس مالون (11 ستمبر 1930–12 جنوری 1976)[13][14][10] آرچی کرسٹی (24 دسمبر 1914–اکتوبر 1928)[1][14] |
| اولاد | روزالینڈ کرسٹی |
| والد | فریڈرک الوا ملر [15][1] |
| والدہ | کلریسا مارگریٹ بوہمر [15] |
| بہن/بھائی | مارگریٹ فریری ملر ، لوئس ملر |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | نجی تعلیم |
| پیشہ | مصنف [16][17][10][18]، ناول نگار ، منظر نویس ، ڈرامائی مشیر ، نثر نگار ، آپ بیتی نگار ، شاعر ، ڈراما نگار [17] |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][19][20] |
| شعبۂ عمل | جرم پر مبنی ناول ، ادبی سرگرمی [21] |
| کارہائے نمایاں | دی مرڈر آف راجر ایکروئڈ ، مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس ، جزیرے کے قیدی |
| کھیل | موج رانی [22] |
| اعزازات | |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
اگاتھا کرسٹی (پورا نام: اگاتھا میری کلیریسا ملر ) (1890–1976) جاسوسی کہانیاں لکھنے والی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ، انھیں جاسوسی کہانیاں لکھنے والی تاریخ کی عظیم ترین مصنفہ سمجھا جاتا ہے، اس بات کا انداہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گنیز بک آف ریکارڈ کے مطابق دنیابھر میں شیکسپئیر کے بعد یہ واحد مصنفہ ہیں جن کی کتابیں سب سے زیادہ تعداد میں فروخت ہوئی ہیں۔ 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق ان کی لکھی ہوئی کہانیوں کے ایک ارب سے زائد نسخے فروخت ہوئے تھے۔ آگاتھا 1890ء میں انگلینڈ کے علاقے ٹارکی میں پیدا ہوئیں، اور1976ء میں آکسفورڈ شائر، انگلینڈ میں وفات ہائی۔ اگاتھا نے کل 66 جاسوسی ناولزاور 153مختصر کہانیوں کے 14 مجموعے لکھے جو اب تک سو سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں۔ یوں تو آگاتھا کرسٹی جرائم اور سراغ رساں پر مبنی جاسوسی کہانیوں کے لیے جانی جاتی ہیں، لیکن آپ نے میری ویسٹماکوٹ کے قلمی نام سے رومانوی ناول بھی لکھے اور کئی پراسرار، سنسنی خیز اور ماورائی کہانیاں بھی تحریر کیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ https://www.familysearch.org/ark:/61903/1:1:QJ81-65FD
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118968277 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118520628 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Agatha-Christie — بنام: Dame Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g15ztr — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/3916 — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa359804/agatha-christie — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/agatha-christie — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118520628 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت ٹ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118520628 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2023
- ↑ https://www.englishriviera.co.uk/things-to-do/ashfield-p1342823 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اپریل 2022
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- ↑ تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 1930 — صفحہ: 10 — شمارہ: 27240 — Scotsman
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p59396.htm#i593957 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1686/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/31922 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://tritius.kmol.cz/authority/865253 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7686755
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/33244771
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20221171216 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
- ↑ Agatha Christie learned to surf in the 1920s — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2025
- ↑ صفحہ: 7 — شمارہ: 45262 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/45262/data.pdf
- ↑ صفحہ: 11 — شمارہ: 40669 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/40669/data.pdf
- 1890ء کی پیدائشیں
- 15 ستمبر کی پیدائشیں
- 1976ء کی وفیات
- 12 جنوری کی وفیات
- اگاتھا کرسٹی
- اے سی مع 18 عناصر
- آپ بیتیاں
- اسطور ساز مصنفین
- انتھونی ایوارڈ فاتحین
- انگریز آپ بیتی نگار
- انگریز افسانچہ نگار
- انگریز پر اسرار مصنفات
- انگریز خواتین ناول نگار
- انگریز ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- انگریز شخصیات
- انگریز مصنفین
- انگلستان میں لاپتہ افراد کے کیس
- انیسویں صدی کی برطانوی خواتین
- انیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- انیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- انیسویں صدی کے برطانوی شعرا
- انیسویں صدی کے برطانوی مصنفین
- اوکسفرڈشائر میں مدفون شخصیات
- ایڈگر ایوارڈ فاتحین
- بھوت کہانی مصنفیں
- برطانوی آپ بیتی نگار
- برطانوی ادب
- برطانوی پراسرار کہانی نویس
- برطانوی خواتین ماہرین آثار قدیمہ
- برطانوی خواتین منظر نویس
- برطانوی خواتین یاداشت نگار
- برطانوی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- برطانوی شاعرات
- برطانوی شخصیات
- برطانوی مصنفات
- برطانوی نرسیں
- بیسویں صدی کا ادب
- بیسویں صدی کی انگریز مصنفات
- بیسویں صدی کی برطانوی مصنفات
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- بیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- بیسویں صدی کے برطانوی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے برطانوی شعرا
- بیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار
- بیسویں صدی کے قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- بیسویں صدی کے ماہرین آثار قدیمہ
- پراسرار کہانی نویس
- تاریخی ناول نگار خواتین
- ٹورکی میں عمارات و ساخات
- جنگ عظیم دوم میں برطانوی خواتین
- جنگی دور کی خواتین نرسیں
- خواتین آپ بیتی نگار
- خواتین ماہرین آثار قدیمہ
- ڈراما
- ڈیون کے مصنفین
- فیلو رائل سوسائٹی ادب
- قلمی نام استعمال کرنے والی مصنفات
- گنیز ورلڈ ریکارڈز (کتاب)
- مملکت متحدہ میں تدفین
- نائٹوں کی بیویاں
- ناول
- ناول نگار
- انگریز جرائم افسانہ نگار


