اگریپینا کبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اگریپینا کبری
Agrippina the Elder
Agripina Maior (M.A.N. Madrid) 01.jpg
اگریپینا کبری
شریک حیات جرمانیکس
نسل نیرو سیزر
دروسوس سیزر
کالیگولا، شہنشاہ روم
اگریپینا صغری، ملکہ روم
جولیا ڈروسیلا
جولیا لیویلا
والد مارکوس ویپسانیا اگریپینا
والدہ جولیا کبری
پیدائش 14 ق م
ایتھنز
وفات 17 اکتوبر عیسوی 33 (عمر 47)
Pandataria
تدفین CE 33
Pandataria
relocated in March CE 47 to the
مقبرہ آگسٹس

ویپسانیا اگریپینا (Vipsania Agrippina) جسے عام طور پر اگریپینا کبری (Agrippina Major یا Agrippina the Elder) کہا جاتا ہے ایک ممتاز اور اہم رومی خاتون تھی۔ وہ رومی سلطنت کے جرنل جرمانیکس کی بیوی اور تیسرے رومی شہنشاہ کالیگولا کی ماں تھی۔