اہرامات جیزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منف اور اہرامات- جیزہ کا اہرامی میدان دہشور
UNESCO World Heritage Site
اہلیتثقافت: i, iii, vi
حوالہ86
کندہ کاری1979 (3rd دور)
ایڈورڈ اسپیلٹیرنی کے غبارے سے 21 نومبر 1904 ء کو لی گئی فضائی تصویر

اَہرامِ جیزہ مصر کے پایۂ تخت قاہرہ کے قریب واقع ایک آثارِ قدیمہ ہے۔ یہ اَہرامات جیزہ سطح مرتفع پر واقع ہیں۔ یہ مصر کے قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے۔ یہاں خصوصاً اَہراماتِ عظیم کے نام سے تین اہرامات اور ابوالہولِ عظیم کے نام سے ایک بڑا مجسمہ بھی موجود ہیں۔ دریائے نیل کے کنارے پر واقع شہرِ جیزہ سے آٹھ کلومیٹر اور قاہرہ سِٹی سینٹر سے پچیس کلومیٹر جنوب مغرب میں یہ واقع ہیں ۔

بیرونی روابط[ترمیم]