اہلیا (2015ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اہلیا
اداکار رادھیکا آپٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اداکار (P161) ویکی ڈیٹا پر
دورانیہ 15 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دورانیہ (P2047) ویکی ڈیٹا پر
زبان بنگلہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اصل زبان (P364) ویکی ڈیٹا پر
ملک Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اصل ملک (P495) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ نمائش 20 جولا‎ئی 2015  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ اشاعت (P577) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات۔۔۔
IMDb logo.svg
tt4876528  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

اہلیا (انگریزی: Ahalya) بنگالی زبان میں 2015ء میں بنی ایک مختصر فلم ہے جس کی ہدایت کا کام سجوئے گھوش نے کیا ہے۔ رادھیکا آپٹے، سومترا چٹرجی، توٹا رائے نے کلیدی کردار ادا کیے ہیں۔ سجوئے گھوش نے اس شارٹ فلم کو صرف آن لائن پلیٹفارم کے لیے ہی تیار کیا ہے۔

کہانی[ترمیم]

کولکاتہ کے پس منظر پر بنی اس فلم کی کہانی موجودہ دور کی ہے، لیکن یہ پرانوں کی گاتھا کی یاد دلاتی ہے۔ یوں تو یہ بنگالی زبان میں بنی ہے، لیکن انگریزی ترجمہ بھی پردے پر دستیاب ہے۔ فلم کو بہترین طریقے سے فلمایا گیا ہے۔اس سسپینس تھرلر کے کئی مناظر ناظرین کے رونگھٹے کھڑے کر دیتے ہیں۔ اس میں ایک کرشماتی پتھر ہے اور ایک کارنامہ بھی ہے۔ کرشماتی پتھر کیا کرتا ہے، وہ تو فلم دیکھ کر ہی پتہ چلیگا۔

ایک خاص بات یہ ہے کہ فلم میں جو بھی آدمی شہوانی انداز میں رادھیکا آپٹے کے قریب جاتا ہے، وہ پتھر کا ہو جاتا ہے۔ اس کی گتھی کا حل فلم میں مخفی ہے اور وہ یہ ہے کہ رادھیکا آپنے کے قریب جانے کے بعد وہ آدمی ایک مورتی میں بدلتا ہے جسے گھر میں ایک یادگار اور فنکارانہ شاہکار کے طور پر محفوظ کر کے رکھا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]