مندرجات کا رخ کریں

ایئرلائن اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیا کے نقشے پر تین بڑے ایئر لائن اتحاد اپنے آبائی ملکوں کے مطابق: سٹار الائنس (سرمئی)، سکائی ٹیم (نیلا) اور ون ورلڈ (جامنی)۔ بانی اراکین کے آیاٹا رموز سرخ رنگ میں۔ ( the SVG file, )

ایئرلائن اتحاد یا فضائی ادارہ اتحاد (Airline alliance) ہوا بازی کی صنعت میں دو یا زیادہ ایئر لائنز کے درمیان خاطر خواہ سطح کا تعاون کرنے پر اتفاق ہے۔

موجودہ اتحاد

[ترمیم]

سٹار الائنس

[ترمیم]

سٹار الائنس کا قیام 1997ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 27 اراکین ہیں :[1]

سابق اراکین

[ترمیم]

سکائی ٹیم

[ترمیم]

سکائی ٹیم کا قیام 2000ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 20 اراکین ہیں : [3]

سابقہ اراکین

[ترمیم]

ون ورلڈ

[ترمیم]

ون ورلڈ کا قیام 1999ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 15 اراکین ہیں : [4]

سابقہ اراکین

[ترمیم]

ونیلا الائنس

[ترمیم]

ونیلا الائنس کا قیام 2015ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 5 اراکین ہیں : [5]

یو-فلائی الائنس

[ترمیم]

یو-فلائی الائنس کا قیام 2016ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 5 اراکین ہیں : [6]

ویلیو الائنس

[ترمیم]

ویلیو الائنس کا قیام 2016ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 8 اراکین ہیں : [7]

شماریات

[ترمیم]
سٹار الائنس[8] سکائی ٹیم[9] ون ورلڈ[10] ویلیو الائنس[11] یو-فلائی الائنس ونیلا الائنس صنعت[12]
ایئر لائنز 2720148551,402
مسافر فی سال 641.1 ملین665.4 ملین557.4 ملین47 ملین23.6 ملین2.3 ملین3,570 ملین
ممالک 192177161251126206
منازل مقصود 1,3301,0621,016160197893,883
بیڑے کا سائز 4,65739373,5601751164626,065
ملازمین 432,603481,691[13]382,913--6,0002,669,000
آمدنی بلین امریکی ڈالر 179.05140.98[13]130.92---664.4
روزانہ روانگی 18,50017,34313,814----
billions RPK[14] 23% (1536)20.4% (1362)17.8% (1189)---6,678.694
Skytrax World Airline Star Rating[15]
اتحادسٹار الائنس[8] سکائی ٹیم[9] ون ورلڈ[10] ویلیو الائنس[11] یو-فلائی الائنس ونیلا الائنس صنعت[12]
airlines 272014855178
5-Star[16] 4: NH، OZ، BR، SQ 1: GA 2: CX، QR 8
4-Star [17] 874238
3-Star [18] 1512851110
2-Star [19] 21
1-Star [20] 1
Not rated 1 (MH)342
Average 3.59 3.45 3.57 3 3.67 3.17

ایئرلائنز جو کسی بھی اتحاد کا حصہ نہیں

[ترمیم]

افریقا:

امریکین:

ایشیا:

آسٹریلیشیا:

یورپ:

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Member airline"۔ Star Alliance۔ جون 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  2. "Bmi Formally Leaves"۔ Star Alliance۔ 31 مئی 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
  3. "Facts and Figures"۔ SkyTeam۔ 5 مارچ 2014۔ 2011-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  4. "Oneworld at a glance"۔ Oneworld۔ 12 مئی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  5. "Vanilla Alliance agreements signed in Antananarivo". ch-aviation (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2016-04-09.
  6. "UFLY Alliance"۔ www.uflyalliance.com۔ 2018-08-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-09
  7. "Value Alliance"۔ www.valuealliance.com/۔ 2003-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-16
  8. 1 2 "Facts and Figures"۔ Star Alliance۔ 2 جولائی 2015
  9. 1 2 "Factsheet" (PDF)۔ SkyTeam۔ Summer 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  10. 1 2 "oneworld at a glance"۔ Oneworld۔ جولائی 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  11. 1 2 "About"۔ Value Alliance۔ 2003-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  12. 1 2 "The world of air transport، 2014" (PDF)۔ Air Transport Action Group۔ 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  13. 1 2 "Factsheet" (PDF)۔ SkyTeam۔ مارچ 2015۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2015-05-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)

  14. "A-Z Airline Quality Rating"۔ Skytrax۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-28
  15. "Certified 5-Star Airline Ratings"۔ Skytrax۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  16. "The world's 4-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  17. "3-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  18. "2-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  19. "1-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-04
  1. "SkyTeam Associate Program" (PDF)۔ 2006-10-20 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-06
  2. Continental Airlines – Proud member of Star Alliance آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ continental.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). Continental.com (2009-10-27). Retrieved on 2011-03-04.
  3. "Continental Air Leaving SkyTeam Oct 24 To Join Star Alliance"۔ money.cnn.com۔ 29 جنوری 2009۔ 2009-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-30
  4. "TAM and US Airways join oneworld"۔ Oneworld۔ 31 مارچ 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-31