ایئر انڈس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایئر انڈس
Boeing 737-33A AN2221571.jpg 

آیاٹا
I6  ویکی ڈیٹا پر IATA airline designator (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
MPK  ویکی ڈیٹا پر ICAO airline designator (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب جناح بین الاقوامی ہواگاہ  ویکی ڈیٹا پر ایئر ہائن ہب (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ائیر انڈس پاکستان کی ائیر لائن ہے۔ اس  کا صدر دفتر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی ہے۔[1] ائیر لائن نے 28 جولائی 2013 کو پروازوں کا آغاز کیا لیکن پاکستان سول ایوی ایشن نے اس ائیرلائن کی پروازوں پر حفاظتی معاملات کی وجہ سے پابندی عائد کر دی۔[2] 

طیارے[ترمیم]

جولائی 2015 تک ائیر انڈس درج ذیل طیاروں پر مشتمل ہے۔ طیارے کی اوسط عمر بائیس برس ہوتی ہے۔

جہاز  موجودہ تعداد   متوقع نئے جہاز   مسافر  نوٹس
بوئنگ 737-300 3 148
مجموعہ 2

پروازوں کے مقامات[ترمیم]

ایئر انڈس نے 28 جولائی 2013 کو پروازوں کا آغاز کیا اور 1 جولائی 2015 کو سیکورٹی کی وجہ سے اس ائیرلائن پر پاکستان سول ایوی ایشن کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔[3]

پاکستان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پبلک |ٹرانسپورٹ لائسنس" (آرکائیوسول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان، مآخذ 10جون 2014۔ "ائر انڈس 13 کمرشل اسٹریٹ، فیز-II ایکسٹنشن، ڈی ایچ اے کراچی، پاکستان"
  2. "پاکستان کیرئیر ایکسپینڈ". ائیر لائنر ورلڈ: 16. جولائی 2015. 
  3. ^ ا ب ایئر انڈس کا افتتاح

بیرونی روابط[ترمیم]