ائیر بلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایئر بلو سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ائیر بلو
Airbus A321-231, Airblue AN1173610.jpg 

Airblue Logo.svg 

آیاٹا
PA  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں IATA airline designator (P229) ویکی ڈیٹا پر
آئیکاو
ABQ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ICAO airline designator (P230) ویکی ڈیٹا پر
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 2003  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
ہب جناح بین الاقوامی ہواگاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ایئر ہائن ہب (P113) ویکی ڈیٹا پر
طیارے ایئربس اے320،  ایئربس اے340  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ایٹم فعالیت (P121) ویکی ڈیٹا پر
قانونی حیثیت جوائنٹ اسٹاک کمپنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قانونی حیثیت (P1454) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
Islamabad Stock Exchange Towers, the Airblue head office

پاکستان کی نجی فضائی کمپنی۔ سنہ دو ہزار تین میں اس نے لیز شدہ طیاروں سے آپریشن کا آغاز کیا۔ بارہ ملکی و غیر ملکی مقامات تک اس کی پروازیں ہیں۔ جس میں مانچسٹر بھی شامل ہے۔ یہ ائرلائن پی آئی اے کے ایک سابق چیرمین شاہد خاقان عباسی کی ملکیت . 28 جولائی 2010ء کو ائیر بلو کا ایک جہاز اسلام آباد میں مارگلہ ہلز سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس میں تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہوئے۔ یہ پاکستان میں جہاز کا یہ بڑا حادثہ تصور کیا جاتا ہے ۔

پروازوں کے مقامات[ترمیم]

ائیر بلیو اے340-300 (لیز پر حاصل کیا گیا)
ائیر بس اے320-214، ائیر بلیو اے این2243785
ائیر بس اے320-231، ائیر بلیو اے این1053318

ائیر بلیو درج ذیل مقامات کے لیے فضائی خدمات پیش کرتی ہے۔ [1]

ملک شہر ہوائی اڈا موجودہ حالت حوالہ جات
عمان مسقط مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان فیصل آباد فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [2]
پاکستان گوادر گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [3]
پاکستان اسلام آباد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا فوکس سٹی [1]
پاکستان کراچی جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا مرکز [1]
پاکستان لاہور علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا فوکس سٹی [1]
پاکستان ملتان ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا [1][4]
پاکستان نواب شاہ نواب شاہ ہوائی اڈا ختم کر دیا [2]
پاکستان پشاور باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان کوئٹہ کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [2]
پاکستان رحیم یار خان شیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان سیالکوٹ سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب جدہ شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب مدینہ پرنس محمدبن عبد العزیز ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب ریاض شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
ترکی استنبول صبیحہ گوکن بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
متحدہ عرب امارات ابو ظہبی ابو ظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات دبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات شارجہ شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
برطانیہ برمنگہم برمنگہم ہوائی اڈا ختم کر دیا [6]
برطانیہ مانچسٹر مانچسٹر ہوائی اڈا ختم کر دیا [7]

بیڑا[ترمیم]

ائیر بلو اے321
ائیر بس اے320

جنوری 2015 تک ائیر بلیو کے پس درج ذیل ہوائی جہاز تھے جن کی اوسط عمر 9.1 برس تھی۔ [8]

ائیر بلیو کے ہوائی جہاز
ہوائی جہاز موجود متوقع اضافہ دیگر معلومات
ائیر بس اے320-200 3 0 2 کرایہ پر، ایک آئی ایل ایف سی اواس
ائیر بس اے321-200 3 0 ونڈروز ائیر لائینز سے کرایہ پر[9][10]
ائیر بس اے330-300 0 2 کرایہ پر
ائیر بس اے330-200 1 0
Total 7 2

ائیر بلیو کے پاس صرف ایک طیارہ ہے۔ [11]

سابقہ جہاز

اس کے علاوہ ائیر بلیو نے مختصر مدت کے لیے بیچ 1900کو بھی استعمال کیا جو جے ایس ائیر نے چلایا۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست پاکستانی خطوط ہوائی

http://www.airblue.com/index.asp

حوالہ جات[ترمیم]