ایئر فرانس-کے ایل ایم
ظاہری ہیئت
| Société Anonyme | |
| تجارت بطور |
|
| آئی ایس آئی این | [https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=FR001400J770 FR001400J770] |
| صنعت | ہوابازی |
| پیشرو | |
| قیام | 5 مئی 2004 |
| صدر دفتر | پیرس، فرانس |
کلیدی افراد | |
| آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| مالک |
|
ملازمین کی تعداد | 77,806 (2023)[2] |
| ذیلی ادارے |
|
| ویب سائٹ | www |
ایئر فرانس-کے ایل ایم (انگریزی: Air France-KLM) ایئر فرانس-کے ایل ایم گروپ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک فرانسیسی کثیر القومی کارپوریشن ایئر لائن ہولڈنگ کمپنی ہے جس کا صدر دفتر پیرس، فرانس میں ہے۔۔[3] گروپ کے تین بڑے برانڈز ایئر فرانس، کے ایل ایم اور ٹرانس ایویا ڈاٹ کام ہیں۔ ایئر فرانس-کے ایل ایم 2004ء میں ایئر فرانس اور کے ایل ایم کے درمیان انضمام کا نتیجہ ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sep 14؛ 2018 Helen Massy-Beresford۔ "New CEO takes helm at Air France-KLM Sept. 17"۔ atwonline.com
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link) - 1 2 3 4 5 "Consolidated Financial Statements" (PDF)۔ Air France-KLM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-29
- ↑ "Air France – KLM (Air France – KLM group)". data.gouv.fr (بزبان فرانسیسی). French public administration. Archived from the original on 2024-12-21. Retrieved 2023-11-12.