ایئر فورس ایمی
ایئر فورس ایمی | |
---|---|
(انگریزی میں: Air Force Amy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 اگست 1970 (53 سال) کلیولینڈ، اوہائیو |
شہریت | ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سنہری |
قد | 5 فٹ 3 انچ (1.60 میٹر) |
وزن | 115 پونڈ (52 کلوگرام) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکارہ، طوائف، ماڈل، فحش ماڈل |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ایئر فورس ایمی فحش اداکارہ، بالغ ماڈل اور امریکی ریاست نیواڈا میں قانونی طوائف ہے۔
ریاست ہائے متحدہ امریکا کی ایئر فورس سے نکلنے سے تین ماہ پہلے 1990ء ایئر فورس ایمی نے نیواڈا میں قریبی چکن فارم کوٹھے پر بطور طوائف درخواست دی اور مسلسل 2012 تک اپنی ریٹائرمنٹ تک نیواڈا میں قانونی اور لائسنس یافتہ طوائف کے طور پر کام کرتی رہی۔ اس کے علاوہ اس نے متعدد فحش فلموں میں بھی کام کیا اور کئی فحش رسالوں کی بھی زینت بنی۔