ایئر قائرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایئر قائرو
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

ایئر قائرو (Air Cairo) قاہرہ، مصر میں قائم ایک ایئر لائن ہے۔[1] یہ ایجپٹ ائیر کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کم قیمت کرایہ کی سہولت فراہم کوتا ہے۔ اس کی پروازیں سعودی عرب، کویت، قطر، اردن اور مشرق وسطی میں جاتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "[1]." Air Cairo. Retrieved on 2 May 2010.

بیرونی روابط[ترمیم]