ایئر مالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایئر مالی
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

ایئر مالی (انگریزی:AIR MALI ) مالی کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایئر مالی کا مرکزی دفتر مالی کے ائیر پورٹ Senou Airport پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015 

مزید دیکھیے[ترمیم]

سانچہ:مالی کی ہوائی کمپنیاں