ایالت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:15، 10 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
سترہویں صدی کی ایالات

ایالت (Eyalet) سلطنت عثمانیہ کی ایک سابق بنیادی انتظامی تقسیم تھی۔ اصطلاح کا بعض اوقات ترجمہ صوبہ (province) یا محافظہ (governorate) کے طور پر کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ولایت

نگار خانہ