ایان میک کیلن
ظاہری ہیئت
| ایان میک کیلن | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Ian McKellen) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ian Murray McKellen) |
| پیدائش | 25 مئی 1939ء (87 سال)[1][2][3][4][5][6][7] برنلے |
| رہائش | ویگن |
| شہریت | |
| رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
| ساتھی | شان میتھیاس (1978–1988) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | سینٹ کیتھرین |
| پیشہ | صوتی اداکار ، منچ اداکار ، فلمی اداکار ، اداکار [8]، ٹیلی ویژن اداکار ، منظر نویس [9]، موسیقار [8] |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| شعبۂ عمل | وڈیو گیم صنعت |
| اعزازات | |
کمپینین آف آنر (2008)[10] نائٹ بیچلر (1991)[11] ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (برائے:اماڈیس (پلے) ) (1981) سی بی ای (1979)[12] سوسائٹی آف لندن تھیٹر کا خصوصی ایوارڈ | |
| نامزدگیاں | |
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکار (2002) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1999) ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (1984) | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
سر ایان میک کیلن (انگریزی: Ian McKellen) ایک انگریز اداکار ہے۔ اس نے شیکسپیئر کے ڈراموں اور جدید تھیٹر سے لے کر مشہور فنتاسی اور سائنس فکشن تک کی انواع میں اسکرین اور اسٹیج پر کردار ادا کیے ہیں۔ انھیں ایک برطانوی ثقافتی آئیکن کے طور پر سمجھا جاتا ہے اور 1991ء میں ملکہ الزبتھ دوم نے انھیں نائٹ کا خطاب دیا تھا۔ [13][14] انھوں نے متعدد اعزازات حاصل کیے، جن میں ایک ٹونی ایوارڈ، چھ اولیور ایوارڈز اور ایک گولڈن گلوب ایوارڈ کے ساتھ ساتھ دو اکیڈمی ایوارڈز، پانچ بافٹا ایوارڈز اور پانچ ایمی ایوارڈز کے لیے نامزدگی شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118860534 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s47tv4 — بنام: Ian McKellen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/6425 — بنام: Ian McKellen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69395 — بنام: Sir Ian McKellen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ian-McKellen — بنام: Sir Ian McKellen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Ian McKellen — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/6c812c7dc38b41b2b932958292e66112 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mckellen-sir-seit-1991-ian-murray — بنام: Sir Ian Murray McKellen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118860534 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0005212/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ شمارہ: 58557 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/58557/data.pdf
- ↑ شمارہ: 52382 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/52382/data.pdf
- ↑ شمارہ: 47888 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/47888/data.pdf
- ↑ "British Actor Ian Mckellen in China for Shakespeare on Film"۔ British Council۔ 13 نومبر 2016۔ 2016-11-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-13
- ↑ "Thirty of the very best of British"۔ The Telegraph۔ 13 نومبر 2016۔ 2018-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-03
ماخذ
[ترمیم]- Mark Barratt (2006)۔ Ian McKellen: An Unofficial Biography۔ London: Virgin Books۔ ISBN:978-0-7535-1074-2
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ایان میک کیلن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ویکی اقتباس میں ایان میک کیلن سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- The papers of Sir Ian McKellen, actor are held by the وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم Theatre and Performance Department.
- ایان میک کیلن بمقام امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ کیٹلاگ
- ایان میک کیلن انٹرنیٹ براڈوے ڈیٹا بیس (Internet Broadway Database) پر
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ایان میک کیلن
- ایان میک کیلن ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس (TCM Movie Database) پر
- ایان میک کیلن at the برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ's برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ
- Biography of Sir Ian McKellen, CH, CBE, Debrett's
- Official website
زمرہ جات:
- 1939ء کی پیدائشیں
- 25 مئی کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کی انگریز ایل جی بی ٹی کیو شخصیات
- بیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- سینٹ کیتھرین کالج، کیمبرج کے فضلا
- صوتی کتاب گو
- ڈراما ڈیسک ایوارڈز فاتحین
- انگریز ملحدین
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد شیکسپیئرئی اداکار
- انگریز مرد اسٹیج اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- انگریز مرد وڈیو گیم اداکار
- انگریز مرد صوتی اداکار
- اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات
- سابقہ پروٹسٹنٹ
- نائٹس بیچلر
- لارنس اولیور ایوارڈ فاتحین
- بقید حیات شخصیات
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- بولٹن کی شخصیات
- برنلی کی شخصیات
- بیسویں صدی کی ایل جی بی ٹی کیو شخصیات
- سرطان کے مرض میں مبتلا شخصیات
- مملکت متحدہ کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- برطانوی سبزی خوری فعالیت پسند
- کیمبرج یونیورسٹی کے فضلا
- ہم جنس پرست مرد
- اکیسویں صدی کی انگریز ایل جی بی ٹی کیو شخصیات
- اینی ایوارڈ فاتحین
- بہترین معاون اداکار گولڈن گلوب (ٹیلی ویژن) کے فاتحین
- انگریز ایل جی بی ٹی کیو اداکار
- لنکاشائر کے مرد اداکار
- مانچسٹر عظمی کے اداکار
- لنکاشائر کے اداکار

