ایبرڈین یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Aberdeen University

برطانیہ کا ایک دار العلوم۔ سکاٹ لینڈ میں دریائے ڈان کے دہانے پر واقع ہے۔ اس میں صرف دو کالج ہیں۔ کنکز کالج اور مرتسیل کالج۔ یونیورسٹی کی لائبریری میں 70000 سے زائد کتابیں ہیں۔

بیرونی رابطے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]