ایبک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایبک ضلع ملتان میں کہروڑ کے قریب واہندسر مانا کے مقام پر ملنے والی ایک چھوٹی سی شاخ جو اپنے ترک نام کے باوجود جوئیہ قبیلے کے ساتھ تعلق کی دعویدار ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 50،بک ہوم لاہور پاکستان