ایتھلیٹکس
Jump to navigation
Jump to search
اس میں مختلف قسم کی دوڑیں مثلا نیزہ پھیکنا، لمبی چھلانگ لگانا، اونچی چھلانگ لگانا، گولہ پھیکنا اور اس قسم کی دیگر کھیلیں شامل ہیں۔ زمانہ قدیم میں سب سے پہلے اولمپک کھیلوں میں اسی طرح کی کھیلیں شامل کی گئی تھیں۔ مقبولیت کے لحاظ سے بھی اتھلیٹکس پہلے نمبر پر ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر ایتھلیٹکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |