مندرجات کا رخ کریں

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Athletics Federation of Pakistan
AFP
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان
کھیلایتھلیٹکس
اختیاراتقومی
تاسیس1951ء (1951ء)
الحاقانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹیکس فیڈریشنز
تاریخ الحاق1951
علاقائی الحاقایشیائی ایتھلیٹیکس ایسوسی ایشن
صدر دفتراسلام آباد
مقامجناح اسپورٹس اسٹیڈیم
صدرمحمد اکرم ساہی
سیکرٹریمحمد ظفر
باضابطہ ویب سائٹ
www.afp.com.pk
پاکستان کا پرچم

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان، پاکستان میں ایتھلیٹک کھیلوں کو فروغ دینے کا ادارہ ہے۔ اس کی تشکیل 1951ء میں ہوئی تھی۔[1]

تاریخ

[ترمیم]

1951 میں فیڈریشن نے آئی اے اے ایف سے پاکستان میں ایتھلیٹکس کے انعقاد کے حقوق حاصل کیے۔ 1962 میں پہلے انتخابات ہوئے اور اس ادارے کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے منظوری دی گئی۔ ایلون رابرٹ کارنیلیس اے ایف پی کے پہلے صدر منتخب ہوئے، جبکہ اے یو ظفر فیڈریشن کے پہلے سیکرٹری تھے۔

ملحقہ ادارے

[ترمیم]

یہ ادارہ ملحقہ اداروں سے منسلک ہے:

قومی چیمپئن شپ

[ترمیم]

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان قومی کھیلوں کے انعقاد کے علاوہ، اے ایف پی جونیئر، سینئر اور ماسٹر زمروں میں مردوں اور خواتین کے لیے قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا اہتمام کرتا ہے۔[6]

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ

[ترمیم]

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہر سال اپریل کے مہینے کے قریب منعقد کی جاتی ہے اور پاکستان میں ٹریک اور فیلڈ ایونٹس کے لیے قومی چیمپئن شپ کے طور پر کام کرتی ہے۔50 واں ایڈیشن 2021 میں 14 ٹیموں کے ساتھ ہوا۔ کھیلوں میں پاکستان آرمی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔[7][8]

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • ایتھلیٹکس میں پاکستانی ریکارڈ کی فہرست

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Alam Zeb Safi (1 Aug 2021). "Arshad mentally well prepared: Sahi". دی نیوز (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-02-03.
  2. "Member Federations". www.worldathletics.org (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-02-03.
  3. "Member – Home" (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2022-02-03.
  4. "Pakistan Sports Board, Islamabad"۔ www.sports.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-03
  5. "Welcome to Pakistan Olympic Association"۔ nocpakistan.org۔ 2022-01-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-03
  6. "Pakistan Sports Board, Islamabad"۔ www.sports.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-06
  7. "Athletics Federation to Hold Two National Cships in Sept, Oct"
  8. "AFP to conduct two national c'ships in Sept, Oct: Sahi"۔ دی نیشن (پاکستان)۔ 15 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-06

بیرونی روابط

[ترمیم]