ایتھنز کا پہلا قبرستان
Appearance
ایتھنز کا پہلا قبرستان | |
---|---|
Foreground: Tomb of the Pesmazoglou family (right) and Melina Mercouri (middle)۔ Background: Tomb of Heinrich Schliemann (left on the high pedestal)۔ | |
تفصیلات | |
تاسیس | 1837 |
مقام | Central ایتھنز |
ملک | یونان |
متناقسات | 37°57′47″N 23°44′16″E / 37.96306°N 23.73778°E |
ایتھنز کا پہلا قبرستان (لاطینی: First Cemetery of Athens) (یونانی: Πρώτο Νεκροταφείο Αθηνών، Próto Nekrotafeío Athinón) یونان کا پہلا قبرستان جو بلدیہ ایتھنز میں واقع ہے۔ [1] یہ 1837 میں کھولا گیا اور جلد ہی یونانیوں اور غیر ملکیوں کے لیے ایک معزز قبرستان بن گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "First Cemetery of Athens"
|
|