ایتھنول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایتھنول
نام
IUPAC name
Ethanol
دیگر نام
Ethyl alcohol; grain alcohol; hydroxyethane; drinking alcohol; ethyl hydrate
شناخت
رقم CAS 64-17-5
بوب کیم 702  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • CCO

خواص
مالیکیولر فارمولا CH3CH2OH
مولر کمیت 46.06844(232) g/mol
ظہور colorless clear liquid
کثافت 0.789 g/cm³, liquid
نقطة الانصهار −114.3 °C (158.8 K)
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء Fully miscible
حموضة (pKa) 15.9
اللزوجة 1.200 mPa·s (cP) at 20.0 °C
عزم جزيئي ثنائي القطب 5.64 fC·fm (1.69 D) (gas)
المخاطر
ترميز المخاطر
Flammable (F)
توصيف المخاطر
R11
تحذيرات وقائية
NFPA 704
2
3
1
نقطة الوميض 286.15 K (13 °C or 55.4 °F)

ایتھنول ایک نامیاتی کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ C2H6O ہے جبکہ اسے C2H5OH یا CH3-CH2-OH سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ ایتھنول کو دنیا بھر میں صنعتی طور پر عملِ تخمیر(fermentation) سے بنایا جاتا ہے۔عملِ تخمیر سے مراد ایسا حیاتی کیمیائی عمل ہے جو خورد بینی جانداروں (micro-organism) سے نکلنے والے مخصوص خوامر (enzymes) مثلاً خمیر (yeast) کی موجودگی میں انجام پائے۔اس کے لیے بہترین/عمدہ درجہ حرارت (optimum temperature) 20 سے 25 سینٹی گریڈ ہے۔مناسب ہوا آمیزی (aeration)، محلول کی ترقیق/آب آمیزی (dilution)، کسی بھی رکشک/تحفظی مادے (preservative) کی غیر موجودگی اس عمل کے لیے لازمی شرائط ہیں۔ پاکستان میں ایتھنول راب (molasses)، نشاستہ کے بیج(starch grains) یا پھلوں کے رس کی تخمیر (fermentation) کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/702 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2016 — عنوان : ethanol — اجازت نامہ: آزاد مواد
  2. UNII: https://fdasis.nlm.nih.gov/srs/unii/3K9958V90M — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2018