ایتھن بوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایتھن بوش
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-04-27) 27 اپریل 1998 (عمر 25 برس)
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے تیز رفتار گیند باز
ماخذ: کرک انفو، 12 جنوری 2017

ایتھن بوش (پیدائش 27 اپریل 1998) ایک جنوبی افریقی پیشہ ورانہ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 12 جنوری 2017 کو کوازولو-نٹال کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو سن فویل 3- روزہ کپ 2016-17 میں کیا۔[2] انھوں نے 12 فروری 2017 کو سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج 2016-17 میں کوازولو-نٹال کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[3] انھوں نے 12 نومبر 2017 کو ریم سلیم ٹی20 چیلنج 2017-18 میں ڈولفنز کے لیے اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Eathan Bosch"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017 
  2. "Sunfoil 3-Day Cup, Cross Pool: KwaZulu-Natal v Eastern Province at Durban, Jan 12-14, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017 
  3. "CSA Provincial One-Day Challenge, Cross Pool: KwaZulu-Natal Inland v KwaZulu-Natal at Pietermaritzburg, Feb 12, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2017 
  4. "2nd Match, Ram Slam T20 Challenge at Centurion, Nov 12 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]