مندرجات کا رخ کریں

ایتھوپیائی ببر شیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ethiopian lion
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
ذیلی انواع:
P. l. roosevelti
Trinomial name
Panthera leo roosevelti
(Heller, 1913)

ایک نیا بمشکل امتیاز کیا جانے والا ببر شیر کاایک ذیلی نوع ہے جو ایتھوپیا کے دار الحکومت ادیس ابابا میں انسانی تحویل میں مل سکتا ہے۔ ماہرین نے تحویل میں موجود پندرہ ببر شیروں کے خرد سیارچوں کا موازنہ دیگر جنگلی ببر شیروں کے انواع سے کیا۔ انھوں نے انجام میں پایا کہ جینیاتی طور پر یہ ببر شیر نایاب ہیں "یقینا جس ویرانوں سے ان کے اجداد کا تعلق ہے وہ بھی نایاب ہے "ان ببر شیروں کے نروں کی جلد الگ طور سے گہری رنگت اور خوبصورت قسم کی ہے جو ایک نئی ذیلی نوع جو ایتھوپیا تک محدود ہے کا پتہ دیتی ہے۔ یہ ببر شیر ایتھوپیا کے باداشاہ ہیل سیلاسک اول کے پاس موجود کے حصے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. W. C. Wozencraft [انگریزی میں] (2005). "Order Carnivora". In D. E. Wilson [انگریزی میں]; D. M. Reeder (eds.). Mammal Species of the World: A Taxonomic and Geographic Reference (بزبان انگریزی) (3rd ed.). Johns Hopkins University Press. p. 546. ISBN:978-0-8018-8221-0. OCLC:62265494.