ایتھوپیا کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایتھوپیا کے علاقہ جات اور چارٹرڈ شہر
Regions and Chartered cities of Ethiopia
زمرہوفاقی ریاست
مقاموفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا
شمار9 علاقہ جات
2 چارٹرڈ شہر
آبادیاں(علاقہ جات):183,344 (ہراری) – 27,158,471 (اورومیا)
(چارٹرڈ شہر):341,834 (دیرہ داوا) – 2,739,551 (ادیس ابابا)
علاقے(علاقہ جات):129 مربع میل (330 کلومیٹر2) (ہراری) – 109,861 مربع میل (284,540 کلومیٹر2) (اورومیا)
(چارٹرڈ شہر):203 مربع میل (530 کلومیٹر2) (ادیس ابابا) - 468 مربع میل (1,210 کلومیٹر2) (دیرہ داوا)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتضلع

1995ء کے بعد سے ایتھوپیا ایک آئینی وفاق ہے جو نو نسلی علاقائی ریاستوں (جمع: kililoch; واحد: kilil) اور دو چارٹرڈ شہروں (جمع: astedader akababiwach; واحد: astedader akabibi) پر مشتمل ہے۔

فہرست علاقہ جات[ترمیم]

ایتھوپیا کے 9 علاقہ جات اور 2 انتظامی شہر
نقشہ پرچم علاقے کا نام آبادی[1] رقبہ (کلومیٹر2)[2] کثافت (کلومیٹر2) دار الحکومت
1 ادیس ابابا (انتظامی شہر) اور دار الحکومت 2,739,551 526.99 5,198.49 نا قابل اطلاق
2 افار علاقہ 1,411,092 72,052.78 19.58 سیمیرا
3 امہارا علاقہ 17,214,056 154,708.96 111.28 بحر دار
4 بینشانگول-گوموز علاقہ 670,847 50,698.68 13.23 اسوسا
5 دیرہ داوا (انتظامی شہر) 341,834 1,558.61 219.32 نا قابل اطلاق
6 گامبیلا علاقہ 306,916 29,782.82 10.31 گامبیلا
7 ہراری علاقہ 183,344 333.94 549.03 ہرار
8 اورومیا علاقہ 27,158,471 284,537.84 95.45 ادیس ابابا[3]
9 صومالی علاقہ 4,439,147 279,252 (est.) 15.90 جیجیگا
10 جنوبی اقوام، قومیتیں، اور عوامی علاقہ 15,042,531 105,887.18 142.06 اواسا
11 تیگراے علاقہ 4,316,988 41,409.95 104.19 میکیلے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Census 2007 Tables" (PDF)۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  2. "2011 National Statistics" (PDF)۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015 
  3. "The Oromia National Regional State"۔ Government of Ethiopia۔ 2012۔ |archive-url= بحاجة لـ |archive-date= (معاونت) میں اصل سے آرکائیو شدہ