ایجار خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
(ایجار خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ سے رجوع مکرر)
ایجار خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ Adjar Autonomous Soviet Socialist Republic Аджарская Автономная Советская Социалистическая Республика აჭარის ავტონომიური საბჭოთა სოციალისტური რესპუბლიკა | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1921–1990 | |||||||||
حیثیت | سوویت یونین کی خود مختار جمہوریہ | ||||||||
دارالحکومت | باتومی | ||||||||
حکومت | خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1921 | ||||||||
• | 1990 | ||||||||
کرنسی | روبل | ||||||||
|
ایجار خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Adjar Autonomous Soviet Socialist Republic) یا ایجاری خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Adjarian Autonomous Soviet Socialist Republic) (جارجیائی: აჭარის ავტონომიური საბჭოთა სოციალისტური რესპუბლიკა; روسی: Аджарская Автономная Советская Социалистическая Республика) جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ کے اندر سوویت یونین کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی۔ 1991ء میں سوویت یونین کی تحلیل کے بعد یہ جارجیا میں خود مختار جمہوریہ ایجارا بن گئی۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- ایشیائی ممالک کے ذیلی تقسیم سانچے
- سوویت اتحاد کی خود مختار جمہوریتیں
- سوویت یونین کے سیاسی و حکومتی سانچے
- 1921ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- تاریخ جارجیا
- جارجیا میں بیسویں صدی
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- 1990ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سوویت یونین میں 1990ء کی تحلیلات
- سوویت یونین میں 1991ء کی تحلیلات
- 1991ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں