ایجیئن علاقہ
Appearance
Ege Bölgesi | |
---|---|
ترکی کے علاقے | |
ملک | ترکی |
رقبہ | |
• کل | 90,251 کلومیٹر2 (34,846 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 9,693,594 |
• کثافت | 110/کلومیٹر2 (280/میل مربع) |
ایجیئن علاقہ (Aegean Region) (ترکی زبان: Ege Bölgesi) یوریشیا میں ترکی کے 7 مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ مغرب میں یہ بحیرہ ایجیئن (Ege Denizi) سے گھرا ہوا ہے، اس کے شمال میں مرمرہ علاقہ، جنوب مشرق میں بحیرہ روم علاقہ اور مشرق میں وسطی اناطولیہ علاقہ واقع ہے۔ ایجیئن علاقے کی کل آبادی 9،594،019 ہے۔