ایراناڈ تعلقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایراناڈ تعلقہ
taluk
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست کیرلا
ضلع ملاپورم
صدر مراکز منجیری
زبانیں
 • دفتری ملیالم زبان، انگریزی زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

ایراناڈ تعلقہ (انگریزی: Eranad taluk) بھارت کی ریاست کیرالا کی ایک تحصیل ہے۔ [1] یہ پہلے ضلع کوژیکوڈ کا حصہ تھا، اب ملاپورم ضلع میں ہے۔ یہ ملاپورم کے سات تحصیلات میں ایک ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Eranad taluk"۔