ایرانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایرانیات (فارسی: ایران‌شناسی، انگریزی: wider field) حصول تعلیم کے ایک سے زیادہ شعبوں پر مشتمل شعبہ علم ہے جو ایران و ایرانی لوگوں کی تاریخ، ثقافت، ادب، مذہب اور فنون وغیرہ سے وابستہ ہے، یہ اصل میں شرقیات کے وسیع علم کی ایک شاخ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]