ایرانی مصنفات کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
یہ ایرانی مصنفات کی فہرست ہے وہ خواتین جو ایران میں پیدا ہوئیں یا جن کا ایران سے بہت قریبی تعلق رہا ہے۔
فہرست[ترمیم]
- بانو امین (1886–1983)، باطنی، اسلامی علوم پر کتابوں کی مصنہ۔
- سیمین دانشور (1921–2012)، ناول نگار، افسانہ نگار، مترجم، ماہر تعلیم
- شیریں عبادی (پیدائش 1947)، نوبل انعام یافتہ، حقوق انسانی کی حامی، غیر افسانوی مصنفہ
- پروین اعتصامی (1907–1941)، شاعر، مصمون نگار
- فروغ فرخزاد (1935–1967)، بااثر شاعرہ، فلم ہدایت کار
- مھستی گنجوی (۔1089–1159)، ابتدائی فارسی شاعرہ، رُباعی شاعرہ
- قرۃ العین طاہرہ، فاطمہ بارغانی تخلص (1814–1852)، شاعرہ، ماہر الہیات
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- Women Writing Novels Emerge as Stars in Iran، نیو یارک ٹائمز میں مضمون از Nazila Fathi (2005)