ایرانی جوہری منصوبہ پر جامع معاہدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایران کے جوہری پروگرام پر جامع معاہدہ
Joint Comprehensive Plan of Action
Iran Talks Vienna 14 July 2015 (19067069963).jpg
The signatories announcing the agreement.
تاریخ 14 جولائی 2015
مقام ویانا
دستخط کنندگان ایران، P5+1، یورپی اتحاد
مقصد Nuclear non-proliferation

ایران کے جوہری پروگرام پر جامع معاہدہ (انگریزی: comprehensive agreement on the Iranian nuclear program) جو ایرانی جوہری پروگرام پر مذاکرات کے سلسلہ کا ایک موضوع ہے۔ یہ مذاکرات ایران جرمنی، فرانس، امریکا روس چين برطانیہ اور P5+1 ممالک کے درمیان چل رہے تھے۔ 17 جنوری 2016ء کو پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا 2 بج کر 20 منٹ پرصدر یورپی اتحاد اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مشترکہ پریس کانفرس کی جس میں یورپی اتحاد نے ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]