اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرھواں صدارتی انتخاب 18 جون 2021ء کو منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کے آٹھویں صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔[1] اس کے ساتھ ساتھ
شورائی اسلامی ایران کے چھٹے بلدیاتی انتخابات بھی ہوں گے ، جبکہ مجلس شوری اسلامی کے درمیانی مدت اور مجلس خبرگان رہبری کے درمیانی مدت دوم کے لیے اراکین کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔
↑"انتخابات ریاست جمهوری، 28 خرداد 1400 برگزار میشود"۔ انتخاب۔ 3 شهریور 1399 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ= و|آرکائیو تاریخ= (معاونت)، اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |نویسنده= (معاونت)، الوسيط |آرکائیو یوآرایل= بحاجة لـ |مسار= (معاونت)، الوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر |تاریخ بازبینی= رد کیا گیا (معاونت)، ونامعلوم پیرامیٹر |نشانی= رد کیا گیا (معاونت)