ایراون مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ایراون مندر یہ مندر ہندوؤں کے دیوتا براہما کا ہےلیکن ہر روز یہاں ہزاروں کی تعداد میں بدھ مت کے ماننے والے بھی آتے ہیں جوناتھن ہیڈ کے مطابق بینکاک کے مرکز میں فائیو سٹار ہوٹل کے قریب واقع یہ مندر بہت مشہور ہے۔ہ ایراون مندر سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہےیہ تھائی لینڈ کے شہر بینکاک کے علاقے ضلع چڈلام میں واقع ہے

دیوتا براہما کا مجسمہ