ایراوی کولم قومی پارک
Appearance
ایراوی کولم قومی باغستان | |
---|---|
Eravikulam National Park | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ایراوی کولم قومی باغستان | |
مقام | ایڈوکی ، کیرالا ، بھارت |
قریب ترین شہر | مونار |
متناسقات | جنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E |
رقبہ | 97 |
زائرین | 148,440 (in 2001) |
سرکاری ویب سائٹ |

ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].
حیاتی تنوّع
[ترمیم]یہ باغستان 97 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی آناموڈی (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور شولا جنگلات وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔
جانور
[ترمیم]شیردُم بندروں کے علاوہ مختلف انواع کے بندر، نیلاگیری بکری، ہرن، جنگلی بھینس وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]



حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "INTRODUCTION TO THE AREA"۔ 2010-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-07
زمرہ جات:
- عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت زمرہ دوم
- Pages using infobox map with unknown parameters
- بھارت کے قومی پارک
- بھارت میں 1978ء کی تاسیسات
- جغرافیہ ضلع ایڈوکی
- جنوبی مغربی گھاٹ کے پہاڑی برساتی جنگلات
- قومی باغستان
- کیرلا کے قومی باغستان
- کیرلا کے متحفظہ علاقے
- محفوظ مقامات
- بھارت میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- 2003ء میں بھارت
- 1978ء کی تاسیسات
- بھارت میں پرندوں کے اہم علاقے
- عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت زمرہ چہارم
- بھارت کے جنگلی حیات پناہ گاہ