مندرجات کا رخ کریں

ایرس پیٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایرس پیٹن
فائل:Eris Paton.jpg
نیوزی لینڈ کی ایرس پیٹن (1928ء تا 2004ء) نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کی رکن تھیں 29 اپریل 1954ء کو لی گئی ان کی ایک تصویر۔
ذاتی معلومات
مکمل نامایرس اینی پیٹن
پیدائش9 اکتوبر 1928(1928-10-09)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
وفات23 نومبر 2004(2004-11-23) (عمر  76 سال)
انورکارگل، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 28)12 جون 1954  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ17 مارچ 1961  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1948/49–1964/65اوٹاگو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 54
رنز بنائے 180 2,301
بیٹنگ اوسط 25.71 28.06
100s/50s 0/1 3/13
ٹاپ اسکور 77* 113
گیندیں کرائیں 416 5,708
وکٹ 9 145
بولنگ اوسط 17.77 14.63
اننگز میں 5 وکٹ 0 7
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/35 6/17
کیچ/سٹمپ 4/– 46/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 نومبر 2021ء

ایرس اینی پیٹن (پیدائش:9 اکتوبر 1928ء)|(وفات:23 نومبر 2004ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو ایک آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتی تھیں، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتی تھیں اور دائیں ہاتھ سے بولنگ کرتی تھیں۔ وہ 1954ء اور 1961ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے چار ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔اس نے اوٹاگو کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 23 نومبر 2004ء کو انورکارگل، نیوزی لینڈ میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Eris Paton"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014 
  2. "Eris Paton"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2021