ایرنیستو کونتریز
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | Ernesto Antonio Contreras Vásquez |
عرفیت | El Cóndor de América |
پیدائش | 19 جون 1937 میندوزہ، ارجنٹائن |
وفات | 25 اکتوبر 2020 میندوزہ، ارجنٹائن | (عمر 83 سال)
ٹیم کی معلومات | |
شاگرد |
|
کردار | Rider |
ایرنیستو انتونیو کونتریز واسکوز (19 جون 1937 – 25 اکتوبر 2020ء) ایک ارجنٹائنی سائیکلسٹ تھا۔ جس نے گرمائی اولمپکس 1960ء، 1964ء اور 1968ءمیں حصہ لیا۔ [1] انھوں نے 1959ء، 1970ء اور 1971ء میں ارجنٹائن نیشنل روڈ ریس چیمپین شپ کے علاوہ 1956ء سے لے کر 1963ء تک لگاتار آٹھ قومی پرسیوٹ چیمپین شپ بھی جیتیں۔ کونتریز کا انتقال 2020ء میں 83 سال کی عمر میں ہوا، جب وہ دورۂ قلب کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہوئے اور کووڈ-19 بھی مثبت ٹیسٹ آیا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ernesto Contreras Olympic Results"۔ sports-reference.com۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2014
- ↑ "El Gobernador y otras personalidades de la política local despidieron a Ernesto "Cóndor" Contreras"۔ losandes۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020