ایرو ایشیاء انٹرنیشنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایرو ایشیاء انٹرنیشنل
AeroAsia-737-200-80390.jpg
 

آیاٹا
E4  ویکی ڈیٹا پر IATA airline designator (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
RSO  ویکی ڈیٹا پر ICAO airline designator (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1993  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب جناح بین الاقوامی ہواگاہ  ویکی ڈیٹا پر ایئر ہائن ہب (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
A بوئنگ 737-200ایئرو ایشیا کا جہاز۔

ایئرو ایشیا بین الاقوامی جو عام طور پر ایئرو ایشیا کے نام سے مشہور ہے پاکستان کی ایک مشہور ایئر لائن تھی جس کا صدر دفتر کراچی میں تھا۔ یہ ایئرلائن 2007 کو بند ہو گئی۔[1]

تاریخ[ترمیم]

یہ ایئر لائن 1993 کو قائم ہوئی یہ ایئر لائن "تابانی گروپ" کی ملکیت تھی۔ ،[2] ایئرو ایشیا نے اپنی مقامی اور بین الاقوامی پروازوں کا آغاز بطور مسافر بردار ایئرلائن اور کارگو ایئرلائن کیا۔ آغاز میں اس نے عرب ریاستوں کے لیے پروازوں کا آغاز کیا۔[3]

پروازوں کی مقامات[ترمیم]

ایرو ایشیا جن مقامات کے لیے پروازیں چلاتی تھی، ملاحظہ کریں :

بیڑا[ترمیم]

سابقہ جہاز[ترمیم]

ایرو ایشیا کے پاس درج ذیل جہاز تھے۔ ;

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستان کی ایئر لائینز". ایئرلائنز ہسٹری. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014. 
  2. "تابانی گروپ کا تعارف". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014. 
  3. "دی انفراسٹرکچر". پاکستان کنٹری سٹڈی گائید، سٹریٹجک انفارمیشن اینڈ ڈیویلپمنٹس. انٹرنیشنل بزنس پبلیکیشنز یو ایس اے. 2012. ISBN 1438775253. 25 دسمبر 2018 میں اصل (گوگل بکس) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014. 
  4. ^ ا ب فضائی مقامات کی فہرست 1998
  5. روٹ میپ

بیرونی روابط[ترمیم]