ایرک ایڈریچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایرک ہیری ایڈریچ (پیدائش:27 مارچ 1914ء)|(انتقال:9 جولائی 1993ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] لنگ ووڈ، نورفولک میں پیدا ہوئے۔ ایڈریچ نے فارمر بننے سے پہلے 1946ء اور 1948ء کے درمیان لنکاشائر کے لیے 36 اول درجہ میچز بطور وکٹ کیپر کھیلے۔ اس کے 3 بھائی، برائن ، جیوف اور بل اور اس کے کزن جان ایڈریچ سبھی اول درجہ کرکٹ کھیلتے تھے۔

انتقال[ترمیم]

وہ 9 جولائی 1993ء کو وسٹو، کیمبرج شائر میں 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player profile: Eric Edrich"۔ CricketArchive۔ 08 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2012