مندرجات کا رخ کریں

ایسانی واگھیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسانی واگھیلا
ذاتی معلومات
پیدائش (2006-01-07) 7 جنوری 2006 (عمر 18 برس)
میلپیٹاس، کیلیفورنیا
تعلقاتوتسل واگھیلا (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 21)18 اکتوبر 2021  بمقابلہ  برازیل
آخری ٹی2025 اکتوبر 2021  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ماخذ: Cricinfo، 23 نومبر 2021ء

ایسانی واگھیلا (پیدائش:7 جنوری 2006ء) ایک امریکی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ اس کا بھائی وتسل بھی امریکا کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتا ہے۔

کیریئر

[ترمیم]

ستمبر 2021ء میں واگھیلا کو میکسیکو میں 2021ء کے آئی سی سی خواتین ٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکن ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم میں شامل کیا گیا۔ اس نے اپنا خواتین ٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 18 اکتوبر 2021ء کو برازیل کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کیا۔ اگلے مہینے، انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکا کے اسکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ 23 نومبر 2021ء کو، اس نے بنگلہ دیش کے خلاف امریکا کا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کھیلا۔

حوالہ جات

[ترمیم]