ایسواتینی کرکٹ ایسوسی ایشن
ظاہری ہیئت
ایسواتینی کرکٹ ایسوسی ایشن ایسواتنی میں کرکٹ کے کھیل کی سرکاری گورننگ باڈی ہے (پہلے سوازی لینڈ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ایسواتینی کرکٹ ایسوسی ایشن بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں ایسواتنی کی نمائندہ ہے اور ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہے اور 2007ء سے اس ادارے کی رکن رہی ہے۔[1] یہ افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی رکن ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01