ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس
(اے سی سی اے)
Logo of the ACCA
شعار عالمی تنظیم برائے پروفیشنل اکاؤنٹنٹ
(The global body for professional accountants)[1]
قیام نومبر 13، 1904؛ 115 سال قبل (1904-11-13)
قانونی حیثیت چارٹرڈ تنظیم
صدر دفتر لندن, Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
متناسقات 51°31′03″N 0°06′57″W / 51.5174°N 0.1157°W / 51.5174; -0.1157متناسقات: 51°31′03″N 0°06′57″W / 51.5174°N 0.1157°W / 51.5174; -0.1157
علاقہ خدمات 180 ممالک
رکنیت 170,000
طالب علم 436,000
عہدہ اراکین اے سی سی اے, ایف سی سی اے
آئی ایف اے سی رکن از 7 اکتوبر 1977
ویب سائٹ www.accaglobal.com

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (Association of Chartered Certified Accountants) یا اے سی سی اے (ACCA) پیشہ ورانہ حسابداری یا اکاؤنٹنگ کی تنظیم ہے جو چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ (Chartered Certified Accountant) کی تعلیمی سند اہلیت عطا کرتی ہے۔ جون 2014 کے مطابق اے سی سی اے عالمی حسابداری اداروں میں سب سے بڑا اور سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی تنظیم تھی جس کے 170،000 ارکین اور 180 ممالک میں 436،000 طالب علم تھے۔ اے سی سی اے کا ہیڈکوارٹر لندن میں ہے، جبکہ اہم انتظامی دفتر گلاسگو میں ہے۔

اے سی سی اے میں چارٹرڈ اہلیت کی اصطلاح ملکہ الزبتھ دوم کے 1974ء میں رائل چارٹر عطا کرنے سے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Our mission, values and ethics"۔ ACCA۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012۔