ایسپری ڈی کور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایسپری ڈی کور (انگریزی: Esprit de corps)ایک فرانسیسی جملہ ہے جس کا مطلب کسی گروپ کا مورال ہوتا ہے۔ عام طور پر اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اگر افسر اپنا بدلہ نہیں لے گا تو اُس کا مورال ڈاؤن ہوگا اور یوں اسے کوی بری بات نہیں سمجھا جاتا ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]