ایس ایف آئی
Jump to navigation
Jump to search
![]() وفاقِ طلبۂ ہندکا پرچم | |
مخفف | ایس ایف آئی SFI |
---|---|
مقصد | پڑھو اور جدوجہد کرو |
قیام | 1970ء |
قسم | تنظیمِ طلبہ |
ارکان | 2010 میں 2 ملین |
معتمد عام | ریتابرتا بینرجی |
نمائندہ میڈیا | جدوجہدِ طلبہ |
وفاقِ طلبۂ ہند یا ایس ایف آئی بھارت کی بائیں بازو تنظیمِ طلبہ ہے۔ (انگریزی: Student's Federation of India)۔ 1970ء میں اس کی تشکیل ہوئی۔ اب تقریباً 35 لاکھ طلبہ اس تنظیم کے اراکین ہیں۔[1]
قیادت[ترمیم]
کل ہند معتمد ریتابرتا بینرجی اور صدر پی کے بیجو ہیں۔
اصولی موقف[ترمیم]
ایس ایف آئی ایک بائیں بازو تنظیم ہے۔ تعلیم کی نجی کاری کی یہ سخت مخالف ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Unite & Fight For Social Justice, Self-Reliance & Rights". People's Democracy. 2005-12-04. 27 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2006. روابط خارجية في
|publisher=
(معاونت)