ایس اے چندرشیکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایس اے چندرشیکھر
چندر شیکھر کنیتھن فلم آڈیو لانچ کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش (1945-07-02) 2 جولائی 1945 (عمر 78 برس)
تھنگاچیمادم, مدراس پریزیڈنسی, برطانوی ہند
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ شوبا چندرشیکھر
اولاد جوزف وجے چندرشیکھر
ودھیا (متوفی)
عملی زندگی
پیشہ اداکار, پروڈیوسر، ڈائریکٹر
دور فعالیت 1978– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایس اے چندر شیکر (پیدائش 2 جولائی 1945) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنف اور اداکار ہیں جو بنیادی طور پر کولی ووڈ میں کام کرتے ہیں۔ انھوں نے اپنی ہدایت کاری کی شروعات آول اورو پچائی کزنتھائی (1978ء) سے کی، انھیں ستم اورو اروتارائی (1981ء) سے کامیابی ملی۔ انھوں نے تمام جنوبی بھارتی زبانوں میں 70 سے زیادہ فلموں کی ہدایت کاری کی ہے اور سماجی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے والی فلموں کی ہدایت کاری کے لیے جانا جاتا ہے۔ [1] [2]

چندر شیکھر کے مشہور بیٹے کا نام وجے ہے جو تامل سنیما کے معروف اداکاروں میں سے ایک ہے۔ چندر شیکھر کی ایک بیٹی بھی تھی جس کا نام ودیا تھا جو 2سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔ [3] ان کے بہنوئی ایس این سریندر ایک پلے بیک گلوکار اور آواز کے فنکار ہیں اور ان کا بھتیجا وکرانت بھی ایک اداکار ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. cbarn۔ "Metro Plus Coimbatore : 'Message' man"۔ The Hindu۔ 10 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2016 
  2. "Anil's father and director, SA Chandrasekhar's health stable."۔ The News Minute۔ 2016-08-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2020 
  3. "Birthday Special: 5 Facts About Vijay You Must Know"۔ Yahoo Movies۔ 23 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2015