ایس سرجیت سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایس سرجیت سنگھ بھارت کی ریاست پنجاب کے ایک ہاکی کھلاڑی تھے۔ انہیں 1999ء میں ارجنا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ وہ پنجاب کی ریاستی پولیس میں برسر خدمت تھے۔ تاہم وہ اپنی خدمات کے دور ہی میں انتقال کر گئے تھے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔